emaan21: اسلام وعلیکم
آپ سب سے درخواست ہے مجھے بھی دعا میں یادرکھیےگا🤍
اللہ آپ لوگوں کو بھی ہمیشہ خوش رکھے دنیا آخرت میں اور جو غم پریشانی ہے وہ بھی دور کرے آپ سب کی اور جو بیمار ہیں اللہ سب کو صحت و تندرستی کے ساتھ شفاء عطا فرمائے آمین۔ یہ قبولیت کی گھڑیاں ہیں۔ اپنے لیے اپنے پیاروں کے لیے اور سب مسلمانوں کے لیے دعائیں کریں۔56 months ago