Comments on post titled ایک بار سونے نے لوہے سے پوچھا کہ ھم دونوں ھی لوھے کی ہتھوڈی سے پیٹے جاتے ھیں پھر تم اتنا چلاتے کیوں ھو تو لوہے نے جواب دیا جب اپنے ھی اپنوں کو رلاتے ھیں تو بڑی تکلیف ھوتی ھے🙄 جب میرا دل میری ہی سوچ کی نفی کرتا ھے اور میں وہ کرتے کرتے تھک جاتی ھوں جو میں سوچ رھی ھوتی ھون تو آحساس ھوتا ھے یہ دل دماغ سے کتنا طاقتور ھے🙄😐😊🥀🌺🌹⚘ | Damadam