Comments on post titled جب صلاح الدین نے بیت المقدس کو حاصل کرنے کے لیے یہودیوں پر حملہ کیا تو یہودیوں کے تمام بادشاہ اکٹھے ہو گئے اور آپس میں مل کر حملہ کرنے کے لیے متفق ہو گۓ تو صلاح الدین ایوبی کی فوج میں سے ایک جرنیل اٹھا اور صلاح الدین کے پاس آیا اور ان کو مشورہ دینے لگا کہ یہودی بہت زیادہ ہو گئے ہیں اگر اس صورت میں اگر وہ ہم پر حملہ کریں گے تو ہمیں شکست ہو جائے گی
تو صلاح الدین نے تاریخی جملہ کہا کہ
(حملہ کرنے کا صحیح وقت یہی ہے کہ سارے یہودی مارے جائیں ورنہ میں ان کو کہاں کہاں ڈھونڈتا پھروں گا)
السلام صلاح الدین ایوبی (updated 48 months ago) | Damadam