Comments on post titled اللہ تعالیٰ کی شکر گزاری تو لازم ہے کیونک اس نے سب کو وجود بخشا ہے لیکن اللہ نے اپنے بعد والدین کی عظمت کو اجاگر کیا ہے کیونکہ انسان کو وجود بخشنے والے ان کے ماں باپ ہی ہیں اور والدین کو اولاد کی پرورش کا زریعہ بنایا ہے والدین کو بہت دکھ اٹھانے پڑتے ہیں
اسی لیے فرمایا (ان اشکرلی ولوالدیک)کہ تو میری اور اپنے ماں باپ کی شکر گزاری کر (updated 58 months ago) | Damadam