As.sana.Baloch: لالا مجھے یقین تو نہیں یہی سچ ھے ۔ میں آپ کے واسطے عمریں گزار سکتی ھوں ۔۔۔ یہی نہیں کہ ۔۔۔ آپ کو جیتنے کی خواہش ھے ۔۔ میں آپ کے واسطے خود کو بھی ہار سکتی ھوں بھائی بہنوں کی جان ھوتے ہیں ہمیشہ دل میں رہیں گے ۔۔۔ لیکن مجھے آج ہمیشہ کے لیے بلوک کر دیں اب ہمت نہیں ھے مجھ میں برداشت کرنے کی بھائی43 months ago