Comments on post titled تجھے لکھوں میں، دھڑکن دل کی💓
یا تجھ کو ابر کی،رم جھم لکھوں💧
کبھی کہہ دوں، تجھے جان اپنی😊
کبھی تجھ کو، میں اپنا محرم لکھوں😍
ستاروں کی عجب، جھلمل کبھی💫
پلکوں کی تجھے، شبنم لکھوں😇
کبھی لکھ دوں تجھے، ہر درد اپنا☺
کبھی تجھے، ہر زخم کا مرہم لکھوں😘 (updated 49 months ago) | Damadam