Rana555: سخت کلامی کا جواب نرمی سے دینا بڑے کمال کی بات ہے. اور برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ھی ملتی ہے, یااللّه ہمیں عاجزی انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے. آمین یا رب العالمین61 months ago