Comments on post titled یار کو دیدہ خمار سے اوجھل کر کے
مجھ کو حالات نے مارا ہے مکمل کر کے
یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے
اس نے پتھر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے (updated 56 months ago) | Damadam
Samra44: یہ پوسٹ لائیک کر کے میں جلدی مارک کر لیتی ھوں اور وقت نہیں ھوتا لکھنے میں ٹائم جاتا ہے میرے پاس 600 پوسٹ آچکی ہیں سب پر یہ نشان لگاون گی اور تب تک 600 اور پوسٹ جمع ھو جاتی ہیں56 months ago