Soni_tanha: جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے48 months ago
Soni_tanha: یہ بھی ایک بےبسی کی حد ہے کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کا نمبر ہونے کے باوجود نہ تو ہم انہیں کال کر سکتے ہیں اور نہ ہی ہمیں انہیں میسج کرنے کی اجازت ہوتی ہے، کیا ہماری محبت کا یہ ثبوت کم ہے کہ ہم ان کی ہی مرضی سے چلتے ہیں، یہ اذیت کتنی بڑی ہے کہ جب ہم اکیلے ہوتے ہیں ہمیں ان کی شدت سے طلب ہوتی ہے پھر بھی ہم میسج ٹائپ کرتے ہیں مگر سینڈ نہیں کرتے اور48 months ago