Damadam.pk
Comments on post titled کہنے لگی میں اب تمہیں اتنى آسانى سے ملنے والى نہیں، مجهے حاصل كرنے كے لئے تمہیں مزاروں پہ دهاگے باندهنے پڑيں گے منت کا کالا دھاگہ ہاتھ میں باندھنا پڑے گا اور منت كے چراغ جلانے پڑيں گے، اپنی تسلی کی خاطر درگاہ کی چوکھٹ پر دیا جلا کر پیڑ کی ہر ٹہنی پہ رنگ رنگ کے دھاگے باندھنے پڑیں گے، سالوں در بدر پھرنا پڑے گا، اور پھر کیا پتہ خدا کو تم پر ترس آ جائے اور وہ تمہاری منت کو تمہارے کالے دھاگے کو اور تمہارے جلائے دیوں کی طرح روشن کر دے۔💔 اور پتا ہے میں تب سے ہاتھ میں کالا دھاگہ باندھے اس معجزے کے انتظار میں ہوں 🙂💔 | Damadam

کہنے لگی
میں اب تمہیں اتنى آسانى سے ملنے والى نہیں، 
مجهے حاصل كرنے كے لئے تمہیں مزاروں پہ دهاگے باندهنے پڑيں گے منت کا کالا دھاگہ ہاتھ میں باندھنا پڑے گا اور  منت كے چراغ جلانے پڑيں گے، 
اپنی تسلی کی خاطر درگاہ کی چوکھٹ پر دیا جلا کر پیڑ کی ہر ٹہنی پہ رنگ رنگ کے دھاگے باندھنے پڑیں گے، 
سالوں در بدر پھرنا پڑے گا،  
اور پھر کیا پتہ خدا کو تم پر ترس آ جائے 
اور وہ تمہاری منت کو تمہارے کالے دھاگے کو اور تمہارے جلائے دیوں کی طرح روشن کر دے۔💔
اور پتا ہے میں تب سے ہاتھ میں کالا دھاگہ باندھے اس معجزے کے انتظار میں ہوں 🙂💔
A  : کہنے لگی میں اب تمہیں اتنى آسانى سے ملنے والى نہیں، مجهے حاصل كرنے كے لئے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.c8  .c8

.c2  .c2

.f7  .f7

.h5  .h5

.j7  .j7

.l5  .l5

.m6  .m6

.n1  .n1

.r4  .r4

.s3  .s3

.u5  .u5

.v5  .v5

.v7  .v7

.w3  .w3