Comments on post titled یہ ٹھیک ہے تم ایک گلاب نہیں بن سکتے۔ مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم ایک کانٹا بن جاؤ۔ یہاں ایک راز کی بات ہے اور وہ میں تمہیں بتاہی دیتا ہوں کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا وہ بالاخر گلاب بن جاتاہے۔
(زاویہ 3۔۔ از اشفاق احمد)
#
❤️ (updated 54 months ago) | Damadam