Samra44: ارے اتنی مت سوچو جس سے بات کا دل نہیں نہ کرو ہر سوال کا جواب کیوں دے رہی55 months ago
As.sana.Baloch: میرا دماغ خراب کر دیا ھے بکواسی لوگوں نے کے میں جھوٹ بولتی ھوں ڈرامے کرتی ھوں وغیرہ وغیرہ حالانکہ میں کسی کی پوسٹ پر زیادہ جاتی ہی نہیں55 months ago
Samra44: کل کیا ھوا تھا اتنی لمبی لمبی تقریر پوسٹ کر رہی تھی55 months ago