Comments on post titled چارہ گر اے دلٍ بیتاب کہاں آتے ہیں!!!
مجھ کو خوش رہنےکے آداب کہاں آتے ہیں!!!
میں تو یَک مُشت سونپ دوں اُسے سب کچھ!!!
لیکن ایک مُٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں!!!
مدتوں بعد اُسے دیکھ کے دل بھر آیا!!!
ورنہ صحراؤں میں سیلاب کہاں آتے ہیں!!!
میری بےدرد نگاہوں میں اگر بھولے سے!!!
نیند آ بھی جائے تو خواب کہاں آتے ہیں!!!
تنہا رہتا ہوں میں دن بھر بھری دنیا میں قتیل!!!
دن بُرے ہوں تو پھر احباب کہاں آتے ہیں!!! (updated 46 months ago) | Damadam