Samra44: فائدہ نہیں ہے لوگ تھک جاتے کومنٹ کرتے کرتے اور سٹار نہیں ملتا تو دکھی ھو کر دامادم چھوڑ جاتے52 months ago
Big33: lakin saare apne star aur likes brhane k chakkar ma hote han52 months ago
Samra44: تب میری کوشش ھوتی ہے سب کی سب پوسٹ لائیک کروں تاکہ اور بھی سٹار بنے اور یہ lk.bk.lk.bk.کا رواج ٹوٹ جائے جس کو جو پوسٹ پسند ھو لائیک کرے اور کومنٹ کر کے بتائے کہ کون سی خوبی ہے پوسٹ کی52 months ago