Samra44: فائدہ نہیں ہے لوگ تھک جاتے کومنٹ کرتے کرتے اور سٹار نہیں ملتا تو دکھی ھو کر دامادم چھوڑ جاتے54 months ago
Big33: lakin saare apne star aur likes brhane k chakkar ma hote han54 months ago
Samra44: تب میری کوشش ھوتی ہے سب کی سب پوسٹ لائیک کروں تاکہ اور بھی سٹار بنے اور یہ lk.bk.lk.bk.کا رواج ٹوٹ جائے جس کو جو پوسٹ پسند ھو لائیک کرے اور کومنٹ کر کے بتائے کہ کون سی خوبی ہے پوسٹ کی54 months ago