Comments on post titled تیری آس تھی تو ملا نہی
میری جان تجھ سے گلہ نہی
تیرے دل میں رہا جو دیر تک
وہ شخص اتنا برا بھی نہی
مجھے بھول مت اے حسین صنم
یہ میری وفا کا صلہ نہی
میرےدل پہ تیرا ھی نام ہے
تونے آج تک وہ پڑھا نہی۔ (updated 53 months ago) | Damadam