Comments on post titled اک ذرا سی دیر لگتی ہے
بے انت خواہشات کے ریلے
ریا کار سی محبتیں
کاروباری جھمیلے
وفا و جفا میں لپٹے
چاہتوں کے میلے سب ہی اجڑ جاتے ہیں
دنیا بدل جاتی ہے
حسیں بدن کے سانچے سے
روح نکل جاتی ہے
ان تھک نبھاہ کے بوجھ اتر جاتے ہیں
بڑی نعمت ہے یہ کہ ہم مر جاتے ہیں... | Damadam