M.rafi22: مجھ سے شام کا کھانا نہیں کھایا گیا اور نہ کسی چیز کو دل کر رہا ہے سمجھ آیا59 months ago
M.rafi22: کسی کی بات سن لیا کریں ہر وقت بلاک بلاک یہ کوئی بات ہے کسی کی بات سنو تو حقیقت پتہ چلے گی بلاک کرنے سے کچھ باتیں ادھوری رہ جاتی ہیں59 months ago