Ahmadkhan786: مدت بعد اس نے پوچھا کہاں رہتے ہو ہم نے مسکرا کے کہا تیری تلاش میں 451 months ago
Ahmadkhan786: دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا کیونکہ بار بار کفن ہٹھایا نہیں جاتا51 months ago
Ahmadkhan786: غموں سے بڑا گہرا تعلق ہے میرا جب بھی دیکھو گے مجھے غم سے نڈھال دیکھو گے51 months ago
Ahmadkhan786: گذرے دنوں کی بھولی ہوئی بات کی طرح آنکھوں میں جاگتا ھے کوئی رات کی طرح تم سے امید تھی کے نبھاؤ گی ساتھ مگر تم بھی بدل گئی میرے حالات کی طرح151 months ago
Ahmadkhan786: بھلے ہی کسی گھر کی جاگیر تھا وہ۔ پر میرے خوابوں کی تصویر تھا وہ۔۔ مجھے ملتا تو کیسے ملتا ۔۔۔ کسی اور کے حصے کی تقدیر تھا وہ۔۔51 months ago
Ahmadkhan786: کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم51 months ago