shahidbarak: کیوں بجلی تو ہمارے ھاں تو پورے دن میں 3گھنٹہ نہیں ہوتا 6سے7,12سے1اور6سے7شام کو57 months ago
Samra44: آمین۔اے۔سی۔کا فائدہ تب ھو بجلی رہے تو57 months ago
shahidbarak: بےشک لیکن منگنا چاہیے رحم اللّٰہ تعالیٰ مانگنے پے خوش ہوتا ہے۔ شاید آپ کو اللّٰہ تعالیٰ نے اے سی دیا ہو ہر کسی کو تو اے سی نہیں دیا ہے خوش رہو57 months ago