Xtylish_Kuri: INSHALLAH wohi tmhara naseeb hoga53 months ago
S@H@K@M: مجھے لگتا ہے وہ ہی میرا نصیب ہے ۔۔۔ اسے سوچنے سے بے چین نہیں ہوتی میں 🙂🙃🌺🍁🔥53 months ago
XtylisH_KhaN_@: ہم کو اپنا کہو تم اور غیروں سے یاریاں رکھو ہم کو لوٹو کھسوٹو اور رقیب سے ایمانداریاں رکھو ہم سے جتلاؤ وفا تم کہیں اور وفاداریاں رکھو🥀✨53 months ago