Damadam.pk
Comments on post titled پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا 1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا 1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ پشتون لڑے 1969 میں دیر سوات اور چترال کی پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں 1971 کی جنگ میں پشتون قوم پاکستانی فوج کا ساتھ دیا 1979 میں جب روس نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا توان کے اس خواب کو پشتون قوم نے مٹی میں ملا کر اپنی خون سے پاکستان کادفاع کیا 1999 میں کارگل جنگ میں کرنل شیر خان جیسے بہادر پشتونوں نے پاکستان کا دفاع کیا. دہشتگردی کے پندرہ سالہ جنگ میں صرف صاف شفات قربانی پشتون نے پیش کیا اگر انسانیت کی خاطر آپ لوگ بھی میرے ساتھ ہو تو دنیا کو بتاو ہم امن پسند ہے عوام کی آگاہی کیلئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.اور پیج کو لائک کریں. شکریہ | Damadam

پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا
1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا
1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ پشتون لڑے
1969 میں دیر سوات اور چترال کی پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں
1971 کی جنگ میں پشتون قوم پاکستانی فوج کا ساتھ دیا
1979 میں جب روس نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا توان کے اس خواب کو پشتون قوم نے مٹی میں ملا کر اپنی خون سے پاکستان کادفاع کیا
1999 میں کارگل جنگ میں کرنل شیر خان جیسے بہادر پشتونوں نے پاکستان کا دفاع کیا.
 دہشتگردی کے پندرہ سالہ جنگ میں صرف صاف شفات قربانی پشتون نے پیش کیا
اگر انسانیت کی خاطر آپ لوگ بھی میرے ساتھ ہو تو دنیا کو بتاو ہم امن پسند ہے
عوام کی آگاہی کیلئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.اور پیج کو لائک کریں.
شکریہ
z  : پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا 1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e2  .e2

.h5  .h5

.j1  .j1

.k1  .k1

.k4  .k4

.l1  .l1

.m1  .m1

.n7  .n7

.o4  .o4

.p5  .p5

.p8  .p8

.q5  .q5

.u4  .u4

.w5  .w5

.x4  .x4