Comments on post titled *رشتـــے ســدا ایـک ســے نـہیں رہتــے یــہ بھـی رفتـہ رفتـہ بقـا سـے فنــا کا سفــــر کــرتــے ہیــں....!!!!🌹♥️🌹*
_ان میں کبھی سمندر کی طرح جذبات کا طوفان اٹھتا ہے تو کبھی لاتعلقی کا گہرا سکوت چھا جاتا ہے...!!!!_
*یہ کبھی شاخ پر کھلے پھول کی طرح مہکتے ہیں تو کبھی پتی پتی ہو کر بکھر جاتے ہیں . ہر رشتہ ریت پر لکھی کہانی ہوتا ہے اور کہانیاں بس کہانیاں ہی ہوتی ہیں. | Damadam