Damadam.pk
Comments on post titled ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر بلکل ہڈیوں کا ڈھانچہ وہ بازار سے گزر رہا تھا ایک بہت ہی امیر لڑکی اس کے پاس اپنی قیمتی کار میں آکر رکی ۔ اور اس کو اپنے ساتھ اپنے گھر چلنے کی آفر کرنے لگی . بیچارہ حیران بھی تھا اور خوش بھی کہ اتنی امیر لڑکی اتنی خوبصورت لڑکی کیا قیامت ڈھا رہی ہے کاش اس سے میری شادی ہوجاۓتو میں بھی امیر ہو جاؤں اور خوب عیش کروں ۔ وہ راضی ہوگیا اور لڑکی کے ساتھ اس کے گھر چلا گیا اسکا بنگلہ بہت عالیشان تھا، بہت سارے نوکرچاکر بھی تھے لڑکی نے اسے لے جاکر ڈرائنگ روم میں بٹھا دیا اور انتظارکرنے کا کہا۔۔۔ اس کے دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے ،مستقبل کے خوبصورت خواب کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا…کچھ دیر کے بعد وہ لڑکی اپنے دو بچوں کے ساتھ آئی اور بچوں سے بولی دیکھو...! 😜😜😜 بچوں اگر Nido نہیں پیو گے تو ایسے ہی ہو جاؤ گے 😂😂😂🤣🤣🤣 | Damadam

Funny joke
W  : ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر بلکل ہڈیوں کا ڈھانچہ وہ بازار سے گزر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.b8  .b8

.e6  .e6

.f3  .f3

.g6  .g6

.g7  .g7

.h4  .h4

.j2  .j2

.k1  .k1

.k3  .k3

.o8  .o8

.q7  .q7

.r8  .r8

.t5  .t5

.v4  .v4