Comments on post titled انسان بھی کیا چیز ہے جب کوئ خاص شخص اپنی محبت اسکی جھولی میں ڈال رہا ہوتا ہے اپنے خالص جزبے اس پہ نچھاور کر رہا ہوتا ہے تب اسکی محبت کو مجبوری کی بھینٹ چڑھا دیتا ہے 🥀🥀🥀
خود بھی ساری زندگی پچھتاتا ہے اور اس محبت کرنے والے کو بھی عمر بھر کا روگ دے دیتا ہے💔 (updated 43 months ago) | Damadam