Comments on post titled روح من❤️
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ناں!
جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے
بلکل تمھارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ
تمھیں پتا ہے تمھاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں؟
اور تمھاری آواز
تمھاری آواز مجھے بے حد پسند ہے
تمھیں دیکھ کر
تمھاری مسکراہٹ کو دیکھ کر
تمھاری آنکھوں کو دیکھ کر
تمھارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے!!❤ (updated 53 months ago) | Damadam