Comments on post titled اب بھیج خدایا مہدی کو یا نازل کر عیسیٰ کو۔۔۔۔اب دیکھ فرعون آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال آئے 🥺🥺🤲🤲💔😢😓 (updated 43 months ago) | Damadam
Muhammad.umer: خیر جو بھی ہے سخت سزا دینی چاہیے اور عبرت ناک بھی44 months ago
A.M.Jalib-11: bat baqi sab ki nhi un masoom bchyon ki hyn Jo ik molvi k gar ki hyn unki Tu oortyn b baprda hotin....Jo b hy masoom bchyon Ka kya qasoor.... abi b ye kha jay k qasoor inka nhi ye Tu bili ko dykh k kabootr ki ankhyn bnd krny wali bat hoi44 months ago
Muhammad.umer: پر جو ہوا مکمل قصور ان کا نہیں ہیں
اس میں ہمارا معاشرہ بھی ارد گھر کا ماحول اور آج کل عورت کا ٹائیڈ لباس میں باہر آنا44 months ago
A.M.Jalib-11: سر آپکی بات سو فیصد درست ہے اسلامی شرعی سزائیں اور سنگسار ہی بہترین ردعمل ہے مگر موجودہ ی حالت میں جس قدر یہ کام بڑھ رہا نا دو چار قتل ہوئے تو ہی شاید باقیوں کی ڈر سے ہوا کم ہو جائے44 months ago
Muhammad.umer: یہ بہت لمبی بحث ہے مختصر یہ کہ ان سب ظالموں کو ایک کھلے میدان میں ہوتے سرو ہر ایک کے ایک کنکر ہوتا ارد کنکرو کے اندار ہی مر جاتا44 months ago
A.M.Jalib-11: ایک کو گولی لگ گئی اور وہ مر گیا اسے کوئی قبرستان بھی جگہ نہیں دے رہا تھا اور سنا ہے ایک زخمی ہے باقی واللہ اعلم44 months ago
Muhammad.umer: جو بھی ہوا ہے اچھا نہیں ہوا ہیں پر یہ سزا اتنی سخت نہیں تھی44 months ago
A.M.Jalib-11: ریپ ہوا تھا بچی کا قلعہ میں سکول سے واپسی پر پھر اسے قتل کردیا گیا تھا اس کام میں تین لوگوں نے ساتھ دیا تھا44 months ago
Muhammad.umer: Howa kia tha BTa sake he44 months ago
A.M.Jalib-11: جسکا تھا وہ الحمدللہ مرچکا44 months ago
Muhammad.umer: اس میں زیادہ قصور اس کا نہیں ہیں لیکن افسوس بہت ہے44 months ago