Damadam.pk
Comments on post titled پھلوں کا بادشاہ بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید پھلوں کے بادشاہ کا لقب پانے والا ’آم‘ بچوں سے لے کر بوڑھوں تک ہر ایک کا مرغوب ہے۔ گرمیوں کے موسم کو ناپسند کرنے والے لوگ بھی صرف اس لیے گرمی کے موسم کا انتظار کرتے ہیں کہ اس موسم میں ان کا پسندیدہ پھل آم میسر ہوتا ہے۔ یوں تو لوگ آم کو اس کے بہترین ذائقے کی وجہ سے پسند کرتے اور کھاتے ہیں لیکن اس کے بے شمار طبی فوائد بھی ہیں جن سے اکثر لوگ ناواقف ہیں۔ آم میں جسم کے لیے نقصان دہ فیٹ،کولیسٹرول اورسوڈیم کی مقداربہت کم پائی جاتی ہے۔ آموں میں صحت کے لیے بنیادی منرلزاوروٹامنزکی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جن میں وٹامن بی6،وٹامن کے،وٹامن اے،وٹامن سی،وٹامن ای،پوٹاشیم،میگنیشیم اورکوپرشامل ہیں۔ آم ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بھی انتہائی مفید پھل ہے (updated 57 months ago) | Damadam

پھلوں کا بادشاہ بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید
پھلوں کے بادشاہ  کا لقب پانے والا ’آم‘ بچوں سے لے کر بوڑھوں تک ہر ایک کا مرغوب ہے۔
گرمیوں کے موسم کو ناپسند کرنے والے لوگ  بھی صرف اس لیے گرمی کے موسم کا انتظار کرتے ہیں کہ اس موسم میں ان کا پسندیدہ پھل آم میسر ہوتا ہے۔
یوں تو لوگ آم کو اس کے بہترین ذائقے کی وجہ سے پسند کرتے اور کھاتے ہیں لیکن اس کے بے شمار طبی فوائد بھی ہیں جن سے اکثر لوگ ناواقف ہیں۔
آم میں جسم کے لیے نقصان دہ فیٹ،کولیسٹرول اورسوڈیم کی مقداربہت کم پائی جاتی ہے۔
آموں میں صحت  کے لیے بنیادی منرلزاوروٹامنزکی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جن میں وٹامن بی6،وٹامن کے،وٹامن اے،وٹامن سی،وٹامن ای،پوٹاشیم،میگنیشیم اورکوپرشامل ہیں۔
آم ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے بھی انتہائی مفید پھل ہے
M  : پھلوں کا بادشاہ بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید پھلوں کے بادشاہ کا - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Mohsin_memonShukran57 months ago

Mushuk22Lk57 months ago

Mohsin_memonShukran57 months ago

mah-rukh ★ : Lk57 months ago

Mohsin_memonShukran57 months ago

Giya.ranilk57 months ago

Mohsin_memonShukran57 months ago

Hoor-2021lk57 months ago

Mohsin_memonShukran57 months ago

Farah-Maliklk57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.a6  .a6

.c1  .c1

.f1  .f1

.f2  .f2

.h6  .h6

.j8  .j8

.k2  .k2

.p4  .p4

.p8  .p8

.q5  .q5

.q8  .q8

.r6  .r6

.r7  .r7

.u4  .u4