Comments on post titled دعائیں یاد تھیں جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لئے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا !
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے
کسی کو توڑ کر ! سنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا !
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو
مجھے فتوی یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا ؟ (updated 52 months ago) | Damadam