Ahmadkhan786: کہیں ملو نا وقت سے پرے، پریوں کے گھر، تتلیوں کے دیس میں، مجھے تم سے بہت کچھ کہنا ہے کہیں ملو نا چاند کے پار، ستاروں کے بیچ، فرصتوں کے جہان میں، مجھے تمھیں جی بھر کے دیکھنا ہے!!!38 months ago
Ahmadkhan786: میرے دل کی کتاب میں
میں نے تجھے سجایا
میری ہر یاد میں
میں نے تجھے بسایا
میری ہر فریاد میں
بس تیرا نام آیا
دِن میں، رات میں
تیرا خیال آیا
دھوپ میں، برسات میں
سامنے تجھے پایا
خوشی میں، غم میں
تیرا ساتھ نبھایا
اب میری زندگی میں
میں نے تجھے ہمسفر بنایا
الله حافظ38 months ago
Ahmadkhan786: Tum Sada Muskurate Raho Yeh Tamanna Hai Humari,
Har Dua Mein Maangi Hai Bas Khushi Tumhari,
Tum Saari Duniya Ko Dost Bana Kar Dekh Lo,
Phir Bhi Mahsoos Karoge Kami Humaari.38 months ago