Comments on post titled 🥀✨.....ہر انسان کو اُس کے ماضی کے کسی ایک واقعہ نے اتنا بدل دیا ہوتا ہے کہ وہ کبھی بھی ایسا نہیں ہو سکتا جیسا وہ اُس واقعہ سے پہلے تھا....🍂
زندگی میں گِرنا ایک حادثہ ہوتا ہے مگر گِرے رہنا ایک ایسی نفسیاتی شکست ہوتی ہے جو آپ کی ساری زندگی برباد کر دیتی ہے....💯🥀🖤🍁😔 | Damadam