Comments on post titled اُداسیوں کا یہ موسم __ بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا تومیرے ساتھ __ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص تونے جسے __ چھوڑنے میں جلدی کی
تیرے مزاج کے سانچے میں __ ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلد باز خفا ہوکے __ چل دیا ورنہ
تنازعات کا کچھ حل __نکل بھی سکتا تھا (updated 51 months ago) | Damadam