Comments on post titled یا الله وہ طاقت نہ دے، جس سے میں دوسروں کو کمزور کروں
وہ دولت نہ دے، جس کی خاطر میں دوسروں کو غریب سمجهوں
وہ علم نہ دے جسے میں اپنےسینے میں چهپا کر رکهوں اور وہ بلندی نہ دے کہ مجهے اپنے سوا کچھ نظر نہ آئے.(مولانا رومى رح)
رب كريم تكبر سے بچائے اور ہميشۂ اپنى پناہ ميں شاد و آباد ركهے_آمين يارب العالمين (updated 56 months ago) | Damadam