Damadam.pk
Comments on post titled " شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..." _گھر کی چھت پر بیٹھیں..._ _لوگوں کے مکان دیکھیں..._ _آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..._ _کافی یا چائے کا کپ..._ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں. اپنے لیے وقت نکالیں... _اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._ زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں..._ _اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._ _تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._ جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..._ کون کیا کرتا ہے کیا کہتا ہے کیا کھاتا کیا پیتا ہے..... ان سب باتوں سے دور ہو کر..... صرف اپنا جائزہ لیجیے " اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے " خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں (updated 5 months ago) | Damadam

" شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..."
   _گھر کی چھت پر بیٹھیں..._
  _لوگوں کے مکان دیکھیں..._ 
  _آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..._ 
  _کافی یا چائے کا کپ..._
 دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں. 
  اپنے لیے وقت نکالیں...
   _اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._ 
 زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں..._
  _اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._ 
 _تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._ 
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..._
کون کیا کرتا ہے
کیا کہتا ہے
کیا کھاتا کیا پیتا ہے..... 
ان سب باتوں سے دور ہو کر..... صرف اپنا جائزہ لیجیے
    " اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے "
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں 
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
B  ★ : " شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..." _گھر کی چھت پر بیٹھیں..._  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
BiG_Dre@meRwhat's going on?5 months ago

BiG_Dre@meRkia hora?5 months ago

Bia.88 ★ : fine5 months ago

BiG_Dre@meRhi how are you?5 months ago

Mr_J_Boot🥰42 months ago

Bia.88 ★ : 😍42 months ago

Mr_J_Boot😝42 months ago

Bia.88 ★ : Okay42 months ago

Mr_J_Boothan na meri apia42 months ago

Bia.88 ★ : hahaha okay bhaiyu42 months ago

Mr_J_Bootapi khud bhi kia karo42 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.b1  .b1

.b8  .b8

.c2  .c2

.g4  .g4

.g5  .g5

.h8  .h8

.i3  .i3

.j1  .j1

.k6  .k6

.l3  .l3

.p1  .p1

.s2  .s2

.v4  .v4

.x2  .x2