Damadam.pk
Comments on post titled جانتے ہو محبت کیا ہے؟ "محبت محض چند الفاظوں کا قصہ نہیں کہ دونوں جانب سے کہہ دیئے جائیں تو محبت ہو, محبت تو وہ ہے ....جسمیں خیال ہو, سچائی ہو, اور عزت ہو....عزت اور سچائی سے کی جانے والی محبت انمول ہوتی ہے, محبت تو ہوتی ہے جسمیں دور رہ کر بھی قرب کا احساس ہو, اسکی ہر تکلیف اپنی تکلیف جیسی لگتی ہے, محبت تو وہ ہوتی ہے جسمیں ایک جلن سی ہوتی ہے...کوئی اسے دیکھے تو برا لگتا ہے....محبت وہ ہوتی ہے جسمیں روح سے تعلق ہو, محبوب کو رب سے مانگا جاتا ہے دعاوں میں, اور دعا میں محبوب کی خوشی مانگی جاتی ہے, محبوب کی اک مسکراہٹ پہ ساری دنیا ٹھکرائی جا سکتی ہے" | Damadam

جانتے ہو محبت کیا ہے؟ 
"محبت محض چند الفاظوں کا قصہ نہیں کہ دونوں جانب سے کہہ دیئے جائیں تو محبت ہو, محبت تو وہ ہے ....جسمیں خیال ہو, سچائی ہو, اور عزت ہو....عزت اور سچائی سے کی جانے والی محبت انمول ہوتی ہے, محبت تو ہوتی ہے جسمیں دور رہ کر بھی قرب کا احساس ہو, اسکی ہر تکلیف اپنی تکلیف جیسی لگتی ہے,  محبت تو وہ ہوتی ہے جسمیں ایک جلن سی ہوتی ہے...کوئی اسے دیکھے تو برا لگتا ہے....محبت وہ ہوتی ہے جسمیں روح سے تعلق ہو, محبوب کو رب سے مانگا جاتا ہے دعاوں میں, اور دعا میں محبوب کی خوشی مانگی جاتی ہے, محبوب کی اک مسکراہٹ پہ ساری دنیا ٹھکرائی جا سکتی ہے"
M  : جانتے ہو محبت کیا ہے؟ "محبت محض چند الفاظوں کا قصہ نہیں کہ دونوں جانب سے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d4  .d4

.d7  .d7

.f2  .f2

.g3  .g3

.i1  .i1

.k8  .k8

.m2  .m2

.n5  .n5

.n8  .n8

.p1  .p1

.s1  .s1

.s2  .s2

.t1  .t1

.t2  .t2

.x4  .x4