Comments on post titled کسی کی مسکراہٹوں پہ ہو نِثار۔۔ کسی کا درد مل سکے تو لے اُدھار۔۔ کسی کے واسطے...
ہو تیرے دِل میں پیار۔۔ جینا اسی کا نام ہے۔۔ مانا اپنی جیب سے فقیر ہیں، پھر بھی یارو دِل کے ہم امیر ہیں، مٹے جو پیار کے لیے وہ زندگی، چلے بہار کے لیے وہ زندگی، کسی کو ہو نا ہو ہمیں تو اعتبار، جینا اسی کا نام ہے، رشتہ دِل سے دِل کے اعتبار کا، زندہ ہے ہمی سے نام پیار کا، کہ مر کے بھی کسی کو یاد آئیں گے، کسی کے آنسوؤں میں مسکرائیں گے، کہے گا پھول ہر کلی سے بار بار، جینا اسی کا نام ہے، کسی کی مسکراہٹوں پہ ہو نثار۔۔ کسی کا درد مل سکے تو لے اُدھار۔۔ کسی کے واسطے ہو تیرے دِل میں پیار۔۔ جینا اسی کا نام ہے۔۔ (updated 53 months ago) | Damadam