Comments on post titled لوگ کہتے ہیں کہ ہم انتہائی بے مزہ ہوتی ہیں،،، یہ بالکل سچ نہیں ہے، ہم نے محسوس کیا، ہم ہنستے ہیں،،،، ہم ہر ایک کی طرح ہیں، ہم صرف اللہ کو نہیں بھولتیں، اس کے حکم کو نہیں بھولتی،،،،،، ہم قیمتی ہیں،،،، اور قیمتی چیزیں بری آنکھوں سے محفوظ رکھی جاتی ہیں ہم اسلام کی قطار ہیں،،،،،، کوئی بھی ہماری اجازت کے بغیر ہمیں نہیں دیکھ سکتا ہم اپنے ارد گرد ایک حدود رکھتی ہیں،،،،، ہم سپی میں بند موتی کی طرح محفوظ ہیں،،،، جو ہر کوئی اس حدود میں نہیں آ سکتا،،،،،، اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم ان لوگوں کو پسند نہیں کرتیں ہیں جن کو اللہ پسند نہیں کرتا ہم خاص ہیں اور ہم خاص لوگوں کو دیکھتے اور بات کرتے ہیں یاد رکھیں کہ ہر کوئی نہیں مل سکتا ہے ہم سے
Queens❤👑
Adan# (updated 44 months ago) | Damadam