Comments on post titled وہ ایسا ہے کہ
اس سے محبت کرنے کے لیے
زندگیاں ادھار لی جا سکتی ہیں!
وہ ایسا ہے کہ
اسے سامنے بٹھا کے
تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے!
اس کی وہ آنکھیں
اتنی حسین ہیں
اتنی حسین ...ایک سو اڑسٹھ چاند راتیں
صدقہ واری جائیں!!!*""__🎀🖇️🖤* (updated 52 months ago) | Damadam