Comments on post titled لوگ کہتے ہیں نیچر اور سگنیچر انسان کی دو ایسی چیزیں ہیں جو کبھی نہیں بدل سکتیں مگر میں جانتی ہوں دونوں چیزیں بدل جاتی ہیں دونوں کو بس ایک چوٹ کی مار کافی ہیں انگلی پر چوٹ لگ جائے تو سگنیچر بدل جاتی ہیں اور دل پر چوٹ لگ جائے تو نیچر بدل جاتا ہے زیمی (updated 52 months ago) | Damadam