Comments on post titled میں ملکہ ہوں
ایک ضدی بادشاہ کی
کوئی چاہے بُرا میرا
وہ اتنی سی بات پہ قیامت لادے
کوئی نظریں اُٹھا کر دیکھے
وہ آنکھیں نا نکال دے
محبت کرتا ہے
جنون کی حد تک
دیکھ کر مجھے اکثر
وہ کھڑوس مسکراتا ہے
🔥🙊👑 (updated 52 months ago) | Damadam