Damadam.pk
Comments on post titled جب بھی آتا ہے میرا نام تیرے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ میرے نام سے جل جاتے ہیں🔥🔥 فوجی🔥❤ (updated 40 months ago) | Damadam

جب بھی آتا ہے میرا نام تیرے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ میرے نام سے جل جاتے ہیں🔥🔥 
فوجی🔥❤
S  : جب بھی آتا ہے میرا نام تیرے نام کے ساتھ جانے کیوں لوگ میرے نام سے جل جاتے - 
 
Anila-50ماشاءاللہ ماشاءاللہ 😊40 months ago

PreCious_dolL22Alhamdulillah sub Thek Hain Ghar waly Bhi aur main Bhi40 months ago

Anila-50وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیاری بہن میں ٹھیک ہوں الحمد اللہ آپ کیسی ہیں گھر میں سب کیسے ہیں40 months ago

PreCious_dolL22السلام و علیکم بہناں کیسی ہو؟40 months ago

Anila-50کچھ نہیں پیاری بہن40 months ago

PreCious_dolL22Kia hua apko?40 months ago

Anila-50ماشاءاللہ ماشاءاللہ اور میں زندہ ھوں بہن اور کچھ ٹھیک نہیں ھے 😔41 months ago

PreCious_dolL22Alhamdulillah Main theK hun Ap kesi Hain?41 months ago

Anila-50وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کیسی ہیں پیاری بہن41 months ago

PreCious_dolL22السلام علیکم صبح بخیر41 months ago

Anila-50جی پیاری بہن میں چلتی ھوں نماز ٹائم خدا نگہبان41 months ago

PreCious_dolL22اچھا بہناں..41 months ago

Anila-50میری وہ آئی ڈی نئی بنی تھی تب سے میں جانتی ھوں41 months ago

PreCious_dolL22لاریب کو تو ابھی 6 7 ماہ ہوئے یہاں پہ41 months ago

Anila-50نہیں مجھے یہاں آئے تین سال ہوگئے ہیں لیکن بھابھی لاریب سے میں ثناء والی آئی ڈی پر ملی تھی تب سے جانتی ھوں41 months ago

PreCious_dolL22اچھا مطلب آپکو 5 6 ماہ ہو گئے ہیں41 months ago

Anila-50مجھے یہ یاد نہیں ھے لیکن مجھے لاریب بھابھی نے ملوایا تھا لالا جان سے پھر مجھے بہت پیارے ہوتے گئے41 months ago

Anila-50مجھے یہ یاد نہیں ھے لیکن مجھے لاریب بھابھی نے ملوایا تھا لالا جان سے پھر مجھے بہت پیارے ہوتے گئے41 months ago

PreCious_dolL22آپ کب سے جانتی ہیں بھائی کو؟41 months ago

Anila-50ماشاءاللہ ماشاءاللہ41 months ago

PreCious_dolL22یہاں بھی سب ٹھیک الحمدللہ41 months ago

Anila-50جی جی الحمد اللہ سب ٹھیک ہیں آپ سنائیں پیاری41 months ago

PreCious_dolL22اور آپ کے گھر والے کیسے ہیں ؟41 months ago

Anila-50جی ہاں پیاری بہن41 months ago

PreCious_dolL22ہاہا اچھا اچھا پھر ٹھیک ہے41 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.e2  .e2

.e3  .e3

.f7  .f7

.g6  .g6

.j2  .j2

.l4  .l4

.n4  .n4

.n8  .n8

.o7  .o7

.p5  .p5

.r1  .r1

.s1  .s1

.v6  .v6

.x1  .x1