Comments on post titled ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے..
جب بھی ڈھونڈوگے فضاؤں میں نظر آئیں گے...
یاد آئیں تو کبھی ہاتھ اٹھا لینا تم..
ہم تمہاری ہی دعاؤں میں نظر آئیں گے...
مت ڈھونڈنا ہمیں نفرتوں کی تپش میں..
ہم صرف "محبتوں" کی چھاؤں میں نظر آئیں (updated 43 months ago) | Damadam