Armyboy5545: عیدیں اداس ہوتی ہیں!!!!!!!!
ایک بار کسی سے جب میں نے یہ بات کہی تو وہ نہیں مان رہا تھا۔۔۔
لوگ تو سمجھتے یہ خوشی کا دن ہے....
وہ سمجھ نہیں سکتے کہ کچھ ایسے سیاہ بخت مردہ دل بھی اس دنیا میں بھٹکتے ہیں جنہیں ہر خوشی اداس کرتی ہے۔
شاید اس لیے کہ ہر خوشی دل پر تازگی اتارتی ہے اور گرد صاف ہوتے ہی دفن شدہ غم ظاہر ہو جا
عیدیں اس لیے بھی اداس ہوتی ہی46 months ago
Armyboy5545: // تُم ہر پَل آزمائے جا رہے ہو //
تُم اکثر کہتے ہو نہ کہ 'مجھے آزما کر تو دیکھو' تو سنو! زندگی اِک آزمائش ہے جو مسلسل تمہیں آزما ہی تو رہی ہے۔ کبھی تمہیں تمہاری خواہشات کے مطابق عطا کر کے تو کبھی تُم سے تمہارا سب کچھ چھین کر، کبھی بھری محفل میں سُرخرو کر کے تو کبھی دنیا والوں کے آگے شرمسار کر کے، کبھی تمہاری چاہت تم پہ نثار کر کے تو کبھی عشق و ع46 months ago