Sonofaziz: جانتی ھو اس نفسا نفسی کے عالم میں جہاں ھر دوسرا شخص تکبر اور انا میں جکڑاا ھوا ھے ایسے میں اگر کوٸی بہت امید سے آپ کی پوسٹ پر آجاتا ھے تو خدارا کسی کی امید کی آس نہ ٹوٹنے دیا کرو کیونکہ امید پھر بندھ جاتی ھے مگر آس کا پنچھی جب اُڑ جاتا ھے نا پھر لاکھ کوشش کر لو وہ پلٹ کے نہیں آتا ؟؟42 months ago