Damadam.pk
Comments on post titled تیری نظر کا رنگ بہاروں نے لے لیا افسردگی کا روپ ترانوں نے لے لیا جس کو بھری بہار میں غنچے نہ کہہ سکے وہ واقعہ بھی میرے فسانوں نے لے لیا شاید ملے گا قریۂ مہتاب میں سکوں اہل خرد کو ایسے گمانوں نے لے لیا یزداں سے بچ رہا تھا جلالت کا ایک لفظ اس کو حرم کے شوخ بیانوں نے لے لیا "احضارعشق" | Damadam

تیری نظر کا رنگ بہاروں نے لے لیا
افسردگی کا روپ ترانوں نے لے لیا
جس کو بھری بہار میں غنچے نہ کہہ سکے
وہ واقعہ بھی میرے فسانوں نے لے لیا
شاید ملے گا قریۂ مہتاب میں سکوں
اہل خرد کو ایسے گمانوں نے لے لیا
یزداں سے بچ رہا تھا جلالت کا ایک لفظ
اس کو حرم کے شوخ بیانوں نے لے لیا
"احضارعشق"
H  : تیری نظر کا رنگ بہاروں نے لے لیا افسردگی کا روپ ترانوں نے لے لیا جس کو بھری - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c2  .c2

.e2  .e2

.e5  .e5

.g1  .g1

.h1  .h1

.m2  .m2

.o3  .o3

.o4  .o4

.p3  .p3

.p7  .p7

.r8  .r8

.s1  .s1

.s6  .s6

.s8  .s8

.t3  .t3