Comments on post titled جن کو "باپ " کبھی اونچی آواز میں ڈانٹتا تک نہیں
شادی کے بعد خاوند ,,
دروازہ بند کر کے اپنی مردانگی دکھاتا ہے ,,
اے مالک دو جہاں تیری بارگاہ میں ایک التجا ضرور ھے ,
کہ ھر ماں باپ کی لاڈوں سے پلی بیٹی کے نصیب اچھے فرما ,, (updated 46 months ago) | Damadam