Comments on post titled ارطغرل
کائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا بیٹا، اپنے عقائد اور خوابوں کے لئے بے خوف و خطر لڑنے والا بہادر جنگجو۔
ظلم کے سامنے سر نہ جھکانے والا مظلوموں کا محافظ، اسلام کی سر بلندی اور انصاف کے حصول کے لئے اپنا جان و مال اور عزیز و اقارب قربان کرنے کو تیار۔
#ErtugrulUrduPTV (updated 46 months ago) | Damadam