Comments on post titled 💓 #ارطغرل_غازی 💓
وفا کا دوسرا نام — عبدالرحمٰن غازی
سلیمان شاہ کی تعبداری سے لیکر حائمہ خاتون کی خدمت ، اپنے سردار ارتغرل غازی کی خاطر نویان کی قید میں جانے اور مصائب برداشت کرنے سے لیکر عثمان کی حفاظت تک، آخری وقت میں ارتغرل غازی کی بیماری میں انکی خدمت اور بھرپور رضا حاصل کرنے والے عبدالرحمن غازی ہر موڑ پر وفا کا پیکر رہے...❣️
انکے لیے کوئی اک خاص جملہ آپ سب کی طرف سے؟ (updated 46 months ago) | Damadam