preshy-noor786: samj nhi ai mujy apki bat???42 months ago
Prince-Sallu: ✨لاکھوں مردوں میں سے کوئی ایک مرد ایسا ہوتا ہے جو کسی عورت کیلئے حساس ہوتا ہے اور بد قسمتی سے اُسی ایک مرد سے عورت کبھی محبّت نہیں کرتی🍀 اور ایک لاپرواہ مرد کے لیۓ خود کو برباد کرنا بھی اپنے لیے عزت کی بات سمجھتی ہے 🔥42 months ago