Damadam.pk
Comments on post titled اب پھر بارشوں کا سلسہ چل نکلا ہے_اور میں جسے بارشیں بہت پسند تھیں_وہ انھی بارشوں سے بے حد بیزار ہے_ وہ بھی وقت تھا کہ بارش برسنے کا انتظار ہوتا تھا_اور پھر جب بادل گرج کر کہیں اور برس جاتے تھے تو بہت غصہ آتا تھا_اب کی بار بادل یہیں گرج رہے ہیں اور یہیں برس بھی رہے ہیں_ پر کیا ہے نا کہ وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں اور پسند نا پسند بھی بدل جاتی ہے کبھی یہی بارشیں تھیں جو روح تک خوش کر جاتی تھیں اور اب بھی وہی بارشیں ہیں پر بدل تو میں گئ ہوں بارشیں اب جب برستی ہیں تو دل کو بوجھل کر جاتی ہیں_لاکھ کوششوں کے بعد بھی یہ موسم اب دل کو بھاتا ہی نہیں_ شاید اس سے وابستہ یادوں کی خوشبو نے مجھے ایسے جکڑ لیا ہے کہ گلاب تو سارے مرجھا چکے ہیں اور شاید اس سے جڑا رشتہ بھی🔥 (updated 51 months ago) | Damadam

اب پھر بارشوں کا سلسہ چل نکلا ہے_اور میں جسے بارشیں بہت پسند تھیں_وہ انھی بارشوں سے بے حد بیزار ہے_
وہ بھی وقت تھا کہ بارش برسنے کا انتظار ہوتا تھا_اور پھر جب بادل گرج کر کہیں اور برس جاتے تھے تو بہت غصہ آتا تھا_اب کی بار بادل یہیں گرج رہے ہیں اور یہیں برس بھی رہے ہیں_
پر کیا ہے نا کہ وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں اور پسند نا پسند بھی بدل جاتی ہے
کبھی یہی بارشیں تھیں جو روح تک خوش کر جاتی تھیں اور اب بھی وہی بارشیں ہیں پر بدل تو میں گئ ہوں
بارشیں اب جب برستی ہیں تو دل کو بوجھل کر جاتی ہیں_لاکھ کوششوں کے بعد بھی یہ موسم اب دل کو بھاتا ہی نہیں_
شاید اس سے وابستہ یادوں کی خوشبو نے مجھے ایسے جکڑ لیا ہے کہ گلاب تو سارے مرجھا چکے ہیں اور شاید اس سے جڑا رشتہ بھی🔥
S  : اب پھر بارشوں کا سلسہ چل نکلا ہے_اور میں جسے بارشیں بہت پسند تھیں_وہ انھی - 
 
Devana22My pleasure51 months ago

Shazadai.Hooriathnks51 months ago

Devana22liked51 months ago

Amber-@liGood51 months ago

Shazadai.Hooriathk51 months ago

Amber-@liMn thk hun AP sunyein sis51 months ago

Shazadai.Hooriathnks ksi ho51 months ago

Shazadai.Hooriathnks51 months ago

Amber-@liNYC siso51 months ago

Dolly-60_me22Lk51 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.c8  .c8

.b5  .b5

.f1  .f1

.g1  .g1

.g6  .g6

.j2  .j2

.l7  .l7

.o1  .o1

.q3  .q3

.q4  .q4

.r1  .r1

.t3  .t3

.u1  .u1

.v1  .v1